hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4196

.

كنز العمال

4196
Kanz al-Ummal
4196 - عن عطية بن قيس2 قال: "انطلق ركب من أهل الشام إلى المدينة يكتبون مصحفا لهم، فانطلقوا معهم بطعام وإدام وكانوا يطعمون الذين يكتبون لهم، فكان أبي يمر عليهم يقرأ القرآن فقال عمر: يا أبي كيف وجدت طعام الشام؟ قال لأوشك إذا ما نسيت أمر القوم ما أصبت لهم طعاما ولا إداما". "ابن أبي داود".
4196: عطیہ بن قیس سے مروی ہے : اہل شام کا ایک قافلہ اپنے لیے قرآن کا نسخہ لکھنے کے لیے مدینہ آیا۔ وہ لوگ اپنے ساتھ طعام اور سالن (یعنی خوردونوش) کا سامان بھی لے کر آئے۔
جو لوگ ان کے لیے قرآن پاک لکھتے تھے وہ ان کو اپنا طعام کھلاتے تھے۔ حضرت ابی (رض) ان پر قرآن پڑھتے تھے۔ چنانچہ حضرت عمر (رض) نے حضرت ابی (رض) سے پوچھا : تم نے اہل شام کا کھانا کیسا پایا ؟ عرض کیا : میرا خیال تھا کہ جب تک قوم کا کام پورا نہ ہوگا ان کا کھانا سالن وغیرہ کچھ نہ چکھوں گا۔ رواہ ابن ابی داود۔