hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4197

.

كنز العمال

4197
Kanz al-Ummal
4197 - "ومن مسند أنس بن مالك" "وقع رجل عند النبي صلى الله عليه وسلم في رجل فقال له النبي صلى الله عليه وسلم: قم لا شهادة لك، قال: يا رسول الله فلست أعود قال: أصبحت تهزأ بالقرآن ما آمن بالقرآن من استحل محارمه ". "أبو نعيم".
4197: (مسند انس (رض) بن مالک) حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاں ایک شخص کا دوسرے سے جھگڑا ہوگیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک کو فرمایا : تم کھڑے ہوجاؤ۔ تمہارے پاس کوئی شہادت نہیں ہے۔ اس نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میں لوٹنے والا نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم قرآن کو مذاق ٹھہراتے ہوئے بیشک وہ شخص قرآن پر ایمان ہی نہیں لایا جس نے اس کے محرمات کو حلال جانا۔ (رواہ ابونعیم)
فائدہ : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حکم ماننا فرض ہے جس کا خدا نے حکم دیا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ چونکہ اس نے نبی کی نافرمانی کرکے خدا کے فرمان کو ٹھکرایا اسی وجہ سے اس کو مذکورہ فرمان فرمایا۔