hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42230

.

كنز العمال

42230
Kanz al-Ummal
42217- إن للموت فزعا، فإذا أتى أحدكم وفاة أخيه فليقل: إنا لله وإنا إليه راجعون، وإنا إلى ربنا لمنقلبون، اللهم! اكتبه عندك في المحسنين، واجعل كتابه في عليين، واخلف عقبه في الآخرين، اللهم! لا تحرمنا أجره، ولا تفتنا بعده."طب وابن السني في عمل يوم وليلة - عن ابن عباس".
٤٢٢١٧۔۔۔ بیشک موت کا خوف ہوتا ہے جب تم میں سے کسی کو اپنے بھائی کی فوتگی کی خبر ہو تو وہ کہے : بیشک ہم اللہ کے لیے اور اس کی طرف لوٹ کرجانے والے ہیں اے اللہ اسے اپنے پاس نیکوں کاروں میں لکھ لیجئے ! اور اس کا نامہ اعمال علیین میں رکھئے پیچھے رہ جانے والوں کے وارث رہئے اے اللہ ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ فرما اور ہمیں اس کے بعد فتنہ میں نہ ڈال۔ طبرانی فی الکبیر وابن السنی فی عمل یوم ولیلۃ عن ابن عباس