hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42240

.

كنز العمال

42240
Kanz al-Ummal
42227- من غسل ميتا وكفنه وحنطه وحمله وصلى عليه ولم يفش عليه ما رأى منه: خرج من خطيئته كيوم ولدته أمه."ن - عن علي"
٤٢٢٢٧۔۔۔ جس نے میت کو غسل دے کر کفن پہنایا اسے خوشبولگائی اس کا جنازہ اٹھایا اس کی نماز جنازہ پڑھی اور اس میت کی جو کوئی چیز دیکھی اسے فاش نہیں کیا تو وہ اپنے گناہوں سے ایسے نکلے گا گویا آج ہی اس کی ماں نے اسے جنا ہے۔ نسائی عن علی، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٥٨١٤، المتنا ھیۃ ١٤٩٦۔