hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42241

.

كنز العمال

42241
Kanz al-Ummal
42228- إن آدم غسلته الملائكة بماء وسدر، وكفنوه، وألحدوا له ودفنوه، وقالوا: هذه سنتكم يا بني آدم في موتاكم."طس - عن أبي".
٤٢٢٢٨۔۔۔ حضرت آدم (علیہ السلام) کا جب انتقال ہوا تو فرشتوں نے انھیں پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دیا کفنا یا اور لحدتیار کرکے اس میں آپ کو دفن کیا اور کہنے لگے : اے آدم کی اولاد تمہارے مردوں کا یہی طریقہ ہونا چاہیے۔ طبرانی فی الاوسط عن ابی ، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ١٣٥٠۔