hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42249

.

كنز العمال

42249
Kanz al-Ummal
42236- من غسل ميتا فأدى فيه الأمانة ولم يفش عليه ما يكون عند ذلك خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه، ليله أقربكم منه إن كان يعلم، فإن لم يعلم فمن ترون عنده حظا من ورع وأمانة."ع، ق، حم - عن عائشة".
٤٢٢٣٦۔۔۔ جس نے میت کو غسل دیا اور اس میں امانت کو ادا کیا اور اس وقت کی کیفیت کو کسی سے بیان نہیں کیا تو وہ شخص اپنے گناہوں سے ایسے نکلے گا جیسا آج ہی اس کی ماں نے اسے جنم دیا ہے مردے کے قریب وہ ہو جو اس کا زیادہ قریبی ہو اگر اس کا علم ہو اور اگر اس کا پتہ نہ ہو تو جسے تم پرہیزگا اور امانت دارسمجھتے ہو۔ ابو یعلی، بیہقی ، مسنداحمد عن عائشۃ، کلام۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ۔