hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42250

.

كنز العمال

42250
Kanz al-Ummal
42237- من غسل مسلما فكتم عليه غفر الله له أربعين مرة، ومن حفر له فأجنه "" أجري عليه كأجر مسكن أسكنه إياه إلى يوم القيامة، ومن كفنه كساه الله يوم القيامة من سندس واستبرق الجنة."ق - عن أبي رافع".
٤٢٢٣٧۔۔۔ جس نے کسی مسلمان کو غسل دیا اور اس کا راز جسمانی چھپایا تو اللہ تعالیٰ چالیس مرتبہ اس کی مغفرت فرمائے گا اور جس نے اس کے لیے قبرکھودی اور اسے دفن کیا تو اسے قیامت کے روزتک ایسے گھر کا اجردیا جائے گا جس میں اس نے اسے ٹھہرایا ہوگا اور جس نے اسے کفن دیا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے باریک اور موٹے ریشم کالباس پہنائے گا۔ بیہقی عن ابی رافع