hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42251

.

كنز العمال

42251
Kanz al-Ummal
42238- من غسل ميتا فكتم عليه غفر له أربعون كبيرة، ومن كفن ميتا كساه الله من سندس واستبرق الجنة، ومن حفر لميت قبرا فأجنه فيه أجرى من الأجر كأجر مسكن أسكنه إلى يوم القيامة."طب، ك - عن أبي رافع".
٤٢٢٣٨۔۔۔ جس نے میت کو غسل دیا اور اس کا رازچھپایاتو اس کے چالیس بڑے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے اسے کفن دیا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کا موٹا اور باریک ریشم پہنائے گا اور جس نے میت کے لیے قبردی اور اسے دفن کیا تو اسے ایسے گھر کا اجردیا جائے گا جس میں اس نے قیامت تک اسے ٹھہرایاہو۔ طبرانی فی الکبیر، حاکم عن ابی رافع