hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42272

.

كنز العمال

42272
Kanz al-Ummal
42259- لا تعذب أباك بالسلى."حم - عن رجل من قيس قال لما مات أبي جاءني النبي صلى الله عليه وسلم وقد شددته في كفنه وأخذت سلاءة فشددت بها الكفن قال - فذكره".
٤٢٢٥٩۔۔۔ اپنے باپ کو کھجور کے کانٹوں سے اذیت نہ دو ۔ (مسنداحمد، قیس کے ایک آدمی سے روایت ہے کہ جب میرے والدفوت ہوئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس آئے اور میں نے ان کے کفن میں کھجور کے کانٹے مضبوطی سے لگار کھے تھے تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا