hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42273

.

كنز العمال

42273
Kanz al-Ummal
42260- اجعلوها على وجهه واجعلوا على قدميه من هذا الشجر."طب - عن أبي أسيد الساعدي قال: كنت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم على قبر حمزة، فجعلوا يجرون النمرة على وجهه فتنكشف قدماه ويجرونها على قدميه فينكشف وجهه قال - فذكره".
٤٢٢٦٠۔۔۔ ابواسید ساعدی (رض) سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حمزہ (رض) کی قبرپر تھا تو لوگ آپ کے چہرپرچادر ڈالتے آپ کے پاؤں کھل جاتے اور پاؤں پر ڈالتے توچہرہ کھلا رہ جاتاتو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ چادران کے چہرہ پر ڈال دو اور پاؤں پراز خرگھاس ڈال دو ۔ طبرانی فی الکبیر