hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42601

.

كنز العمال

42601
Kanz al-Ummal
42588 إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور ، فزوروها واجعلوا زيارتكم لها صلاة عليهم واستغفارا لهم ، ونهيتكم عن أكل لحوم الاضاحي بعد ثلاث ، فكلوا منها وادخروا ، ونهيتكم ما ينبذ في الدباء والحنتم والمقير ، فانتبذوا وانتفعوا بها (طب - عن ثوبان).
42588: ۔۔۔ میں تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کردیا تھا سو ان کی زیارت کیا کرو اور اپنی زیارت کو ان کے لیے دعا و استغار کا ذریعہ بنا لو، اور میں تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کے گوشت سے منع کردیا تھا تو اب اس سے کھاؤ اور ذخیرہ کرو اور تمہیں کدو، مٹکے اور تارکول لگے گھڑے میں نبیذ بنانے سے منع کردیا تھا، سو ان میں نبیذ بنا لیا کرو اور انھیں اپنے کام میں لاؤ۔ طبرانی فی الکبیر عن ثوابان۔