hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42603

.

كنز العمال

42603
Kanz al-Ummal
42590 ألا ! إني كنت نهيتكم عن ثلاث : عن زيارة القبور ، ثم بدا لي أنها ترق القلوب وتدمع العين ، فزوروها ولا تقولوا هجرا ، ونهيتكم عن لحوم الاضاحي فوق ثلاث ، ثم بدا لي أن الناس يبتغون أدمهم ويتحفون ضيفهم ، ويرفعون لغائبهم ، فكلوا وأمسكوا ما شئتم ، ونهيتكم عن الاوعية ، فاشربوا ما شئتم ، من شاء أوكأ سقاه على إثم (حم - عن أنس).
42590: سنو ! میں نے تمہیں تین چیزوں سے منع کیا تھا، قبروں کی زیارت سے پھر یہ بات سامنے آئی کہ ان سے دل نرم ہوتا اور آنکھ نمناک ہوتی ہے تو ان کی زیارت کیا کرو اور نا مناسب بات نہ کہا کرو، اور میں نے تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت (کھانے سے) منع کردیا تھا پھر پتہ چلا کہ اپنے چمڑوں کو تلاش کرتے ہیں اپنے مہمانوں کو تحفہ دیتے ہیں اور اپنے غائب کے لیے بلند کرتے ہیں، سو کھاؤ اور جہاں تک چاہو رکھ لو، اور میں تمہیں (خاص) برتنوں سے روک دیا تھا سو (اس برتن میں) پیو جو تمہیں پسند ہو جو چاہے اپنے مشکیزے پر بند لگالے۔ مسند احمد عن انس۔