hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42673

.

كنز العمال

42673
Kanz al-Ummal
42660- إذا بلغ المرء المسلم خمسين سنة صرف الله عنه ثلاثة أنواع من البلاء: الجنون والجذام والبرص، فإذا بلغ ستين سنة رزقه الله الإنابة إليه، فإذا بلغ سبعين سنة محيت سيئاته وكتبت حسناته، فإذا بلغ تسعين سنة غفر الله له ذنبه ما تقدم منه وما تأخر، وكان أسير الله في الأرض، وشفع لأهل بيته."طب - عن عبد الله بن أبي بكر الصديق".
42660 :۔۔۔ بندہ جب سال کا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے تین طرح کی بلائیں دور کردیتا ہے ، جنون، کوڑھ اور برص۔ اور جب ساٹھ سال کا ہوجاتا ہے تو اسے انابت و رجوع کی توفیق دیتا ہے اور جب ستر برس کا ہوجاتا ہے تو اس کی برائیاں مٹا دی جاتی اور نیکیاں لکھ لی جاتی ہیں اور جب نوے برس کا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ بخش دیتا ہے اور وہ زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی ہوتا ہے اور اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کی سفارش قبول کی جائے گی۔ طبرانی فی الکبیر عن عبداللہ بن ابی بکر الصدیق۔ "