hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42675

.

كنز العمال

42675
Kanz al-Ummal
42662- صاحب الأربعين يصرف عنه أنواع البلاء والأمراض والجذام والبرص وما أشبهها، وصاحب الخمسين يرزقه الله الإنابة، وصاحب الستين يخفف الله عنه الحساب، وصاحب السبعين يحبه الله والملائكة في السماء، وصاحب الثمانين تكتب حسناته ولا تكتب سيئاته، وصاحب التسعين أسير الله في الأرض، يشفع في نفسه وفي أهل بيته."الديلمي - عن أنس".
42662 :۔۔۔ چالیس سال والے سے کئی قسم کی بیماریاں اور مصیبتیں کوڑھ، برص اور ان جیسی دوسری چیزیں دور کردی جاتی ہیں۔ اور پچاس سال والے شخص کو انابت و رجوع کی توفیق دیتا ہے اور ساٹھ سال والے سے عذاب ہلکا کردیتا ہے اور ستر سال والے کو اللہ تعالیٰ اور ٓسمانی فرشتے پسند کرتے ہیں۔ اور اسی سال والے کی نیکیاں لکھی جاتی اور برائیاں نہیں لکھی جاتیں، اور نوے سال سال والے کو زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی کہا جاتا ہے اور اپنے اور اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کی سفارش قبول کی جاتی ہے۔ الدیلمی عن انس۔ "