hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43030

.

كنز العمال

43030
Kanz al-Ummal
43017- عند الله خزائن الخير والشر مفاتيحها الرجال، فطوبى لمن جعله مفتاحا للخير مغلاقا للشر، وويل لمن جعله مفتاحا للشر مغلاقا للخير."طب والضياء - عن سهل بن سعد".
٤٣٠١٧۔۔ اللہ کے پاس خیر و شر کے خزانے ہیں جن کی کنجیاں مرد ہیں تو اس شخص کے لیے خوش خبری ہے جو خیر کی کنجی اور شر کے لیے تالا ہے اور خرابی ہے اس کے لیے جو شر کی چابی بنا اور خیر کی بندش کا ذریعہ بنا۔ طبرانی فی الکبیر والضیاء عن سھل بن سعد۔