hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43031

.

كنز العمال

43031
Kanz al-Ummal
43018- إن هذا الخير خزائن، لتلك الخزائن مفاتيح، فمفاتيحه الرجال، فطوبى لعبد جعله الله مفتاحا للخير مغلاقا للشر، وويل لعبد جعله الله مفتاحا للشر مغلاقا للخير." هـ ، حل - عن سهل ابن سعد".
٤٣٠١٨۔۔ یہ خیر خزانے ہیں اور ان خزانوں کی چابیاں ہیں سو ان کی چابیاں مرد ہیں سو اس شخص کے لیے خوش خبری ہے جسے اللہ تعالیٰ نے خیر کی چابی اور شر کاتالا بنایا اور اس شخص کے لیے خرابی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے شر کے لیے چابی اور خیر کا تالا بنایا۔ ابن ماجہ، حلیہ الاولیاء عن سھل بن سعد۔
کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٢٠٢١، ضعیف ابن ماجہ ٤٦۔