hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43119

.

كنز العمال

43119
Kanz al-Ummal
43106- ما من شاب يدع لذة الدنيا ولهوها ويستقبل بشبابه طاعة الله إلا أعطاه الله أجر اثنين وسبعين صديقا، ثم يقول الله: أيها الشاب التارك شهوته في المبتذل شبابه! أنت عندي كبعض ملائكتي." الحسن بن سفيان، حل - عن شريح قال: حدثني البدريون منهم عمر".
٤٣١٠٦۔۔ جو نوجوان دنیا کی لذت و خواہش چھوڑ کر اپنی جوانی کو اللہ تعالیٰ کی عبادت میں لگاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے بانوے صدیقوں کا اجرعطا کرتا ہے ، پھر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ، اے وہ نوجوان جو میری خاطر اپنی شہوت کو ترک کررہا ہے اور اپنی جوانی کو خرچ کررہا ہے میرے نزدیک تیری حیثیت میرے بعض فرشتوں کی سی ہے۔ (الحسن بن سفیان، حلیۃ الاولیائ، عن شریح فرماتے ہیں مجھ سے یہ روایت بدری صحابی نے کی ان میں حضرت عمر (رض) بھی شامل ہیں) ۔