hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43120

.

كنز العمال

43120
Kanz al-Ummal
43107- يقول الله عز وجل: الشاب المؤمن بقدري، الراضي بكتابي، القانع برزقي، التارك لشهوته من أجلي، هو عندي كبعض ملائكتي."الديلمي - عن عمر".
٤٣١٠٧۔۔ اللہ فرماتے ہیں مومن نوجوان جو میری تقدیر پر ایمان رکھتا اور میری قضا پر یقین رکھتا، میرے عطا کردہ رزق پر صبر و قناعت سے کام لیتا، میری وجہ سے اپنی شہوت کو چھوڑ دیتا ہے وہ میرے نزدیک میرے بعض فرشتوں کی طرح ہے۔ الدیلمی عن عمر۔