hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43212

.

كنز العمال

43212
Kanz al-Ummal
43199- من أنصف الناس من نفسه ظفر بالجنة العالية، ومن كان الفقر أحب إليه من الغنى؛ فلو اجتهد عباد الحرمين أن يدركوا ما أعطي ما أدركوا. "الديلمي - عن ابن عمر".
٤٣١٩٨۔۔ جس نے لوگوں کو اپنے مقابلہ میں انصاف دلایاوہ بلند جنت (کے حصول میں) کامیاب ہوگیا اور جسے مالداری سے زیادہ فقبر پسند ہو توحرمین کے عبادت گزار اگر کوشش بھی کریں کہ جو (اجروثواب ) اسے ملا اسے حاصل کرلیں تو حاصل نہ کرسکیں گے۔ الدیلمی عن ابن عباس۔
کلام :۔۔ تذکرۃ الموضوعات ٢٠٥، التنزیہ ج ٢ ص ٣١٣، ٣١٤