hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43213

.

كنز العمال

43213
Kanz al-Ummal
43200- ألا أدلكم على ما يكفر الخطايا والذنوب! إسباغ الوضوء على المكاره، وانتظار الصلاة بعد الصلاة؛ فذلك الرباط."يعقوب بن شيبة في مسند علي، وابن جرير - عن علي".
٤٣٢٠٠۔۔ کیا تمہیں گناہوں اور خطاؤں کا کفارہ نہ بتاؤں ؟ مشقت میں مکمل وضو کرنا نماز کے بعد نماز کا انتظار پس یہی بندھن ہے۔ یعقوب بن شیبہ فی مسند علی وابن جریر عن علی۔