hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43673

.

كنز العمال

43673
Kanz al-Ummal
43660- أربع من عمل الأحياء تجري للأموات: رجل ترك عقبا صالحا يدعو له، ينفعه دعاؤهم، ورجل تصدق بصدقة جارية من بعده له مثل أجر من عمل به من غير أن ينقص من أجر من عمل به شيء."طب - عن سلمان
4360 ۔۔۔ چار کام زندوں کے اعمال ہیں (لیکن) ان کا اجر وثواب مردوں کے لیے جاری رہتا ہے کسی نے نیک اولاد چھوڑی، جو اس کے لیے دعا کرتی ہے، ان کی دعا اسے فائدہ پہنچائے گی، کسی نے کوئی صدقہ جاریہ کیا تو اسے اس پر عمل کرنے والے کے ثواب جیسا ثواب ملے گا اس عامل کے ثواب میں سے کم نہیں کیا جائے گا۔ طبرانی عن سلمان۔