hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43674

.

كنز العمال

43674
Kanz al-Ummal
43661- إن الله لا يؤخر نفسا إذا جاء أجلها وإنما زيادة العمر: ذرية صالحة يرزقها العبد فيدعون له بعد موته فيلحقه دعاؤهم في قبره، فذلك زيادة العمر."طب - عن أبي الدرداء".
43661 ۔۔۔ جب کسی کی موت آجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی مدت مقرر سے تاخیر نہیں کرتا، البتہ عمر کی زیادتی، نیک اولاد جو بندے کو ملے اس کی موت کے بعد اس کے لیے دعا کرتے ہو تو اسے اپنی قبر میں ان کی دعا پہنچتی ہے تو یہ عمر کی زیادتی ہے۔ طبرانی عن ابی الدرداء۔
کلام ۔۔۔ ضعیف الجامع 1671 ۔۔ الضعیفۃ 1543 ۔