hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43816

.

كنز العمال

43816
Kanz al-Ummal
43803- ثلاثة لا تقربهم الملائكة: السكران، والمتضمخ بالزعفران، والحائض والجنب. "البزار - عن بريدة".
43803 تین آدمیوں کے پاس فرشتے نہیں جاتے، نشے میں دھت بنے ہوئے آدمی کے پاس، زعفران سے اپنے آپ کو رنگنے والے کے پاس، حائضہ اور جنبی کے پاس۔
رواہ البزار عن بریدۃ
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2594 ۔