hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 43817

.

كنز العمال

43817
Kanz al-Ummal
43804- ثلاثة لا يحبهم ربك عز وجل: رجل نزل بيتا خربا، ورجل نزل على طريق السيل، ورجل أرسل دابته ثم جعل يدعو الله أن يحبسها. "طب - عن عبد الرحمن بن عائد الثمالي".
43804 تین آدمیوں کو اللہ تعالیٰ نہیں پسند کرتا۔ وہ آدمی جو کھنڈر (ویراں) گھر میں پڑاؤ ڈالے، وہ آدمی جو سیلاب کی راہ میں پڑاؤ ڈالے وہ آدمی جو اپنے چوپائے کو کھلا چھوڑ دے اور پھر اسے روکنے کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعائیں کرتا پھرے۔ رواہ الطبرانی عن عبدالرحمن بن عائذالثمالی