hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44115

.

كنز العمال

44115
Kanz al-Ummal
44102- جبلت القلوب على حب من أحسن إليها وبغض من أساء إليها. "عد، هب، حل - عن ابن مسعود، وصحح، هب وقفه".
44102 دلوں کو اس انداز پر بنادیا گیا ہے کہ جوان کے ساتھ اچھائی کرتا ہے دل اس سے محبت کرنے لگتے ہیں اور جو ان سے برائی کرتا ہے اس سے بغض کرنے لگتے ہیں۔ رواہ ابن عدی والبیہقی فی شعب الایمان و ابونعیم فی الحلیۃ عن ابن مسعود وصحح والبیہقی فی شعب الایمان وقفہ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 206 والنحبہ 950 ۔