hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44116

.

كنز العمال

44116
Kanz al-Ummal
44103- الجار قبل الدار! والرفيق قبل الطريق! والزاد قبل الرحيل. "خط في الجامع - عن علي".
44103 پڑوسی کو گھر بنانے سے پہلے دیکھا جاتا ہے، دوست کو سفر سے پہلے دیکھا جاتا ہے اور توشہ کوچ کرنے سے پہلے تیار کیا جاتا ہے۔ رواہ الخطیب فی الجامع عن علی۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 596 والتذکرۃ 120 ۔