hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44440

.

كنز العمال

44440
Kanz al-Ummal
44427- سوداء ولود خير من حسناء لا تلد، وإني مكاثر بكم الأمم حتى بالسقط محبنطيا على باب الجنة يقال له: ادخل الجنة فيقول: يا رب! وأبواي؟ فيقال له: ادخل الجنة أنت وأبواك. "طب - عن معاوية بن حيدة".
44427 سیاہ فام عورت جو بچے جننے والی ہو خوبصورت بانجھ عورت سے بدرجہا افضل ہے چونکہ قیامت کے دن میں اپنی امت کے کثیر ہونے پر فخر کروں گا حتیٰ کہ ناتمام بچہ جو جنت کے دروازے کے ساتھ چمٹا ہوگا اس سے کہا جائے : جنت میں داخل ہوجا۔ وہ کہے گا : اے میرے رب میرے ماں باپ کہا جاوے گا : جنت میں تو بھی داخل ہوجا اور تیرے ماں باپ بھی داخل ہوجائیں۔ رواہ الطبرانی عن معاویۃ بن حیدۃ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار المرفوعۃ 232 وتحذیر المسلمین 139