hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44441

.

كنز العمال

44441
Kanz al-Ummal
44428- صغاركم دعاميص 1 الجنة، يتلقى أحدهم أباه فيأخذ بثوبه فلا ينتهي حتى يدخله الله وأباه الجنة. "حم، خد، م - عن أبي هريرة".
44428 تمہارے چھوٹے جنت کے کپڑے ہیں ان میں سے کوئی اپنے والد سے ملاقات کرے گ اور اس کے کپڑے کے ساتھ چمٹ جائے گا۔ حتیٰ کہ اسے اللہ تعالیٰ جنت میں داخل کردے گا۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری فی الافراد ومسلم عن ابوہریرہ (رض)