hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44442

.

كنز العمال

44442
Kanz al-Ummal
44429- ما ولد في أهل بيت غلام إلا أصبح فيهم عز لم يكن. "طس، هب - عن ابن عمر".
44429 جو لڑکا بھی کسی گھر میں پیدا ہوتا ہے اس گھر والے عزت مند ہوجاتے ہیں حالانکہ انھیں پہلے یہ عزت میسر نہیں ہوتی۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط والبیہقی فی شعب الایمان عن ابن عمر۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 168 و ضعیف الجامع 5230