hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44445

.

كنز العمال

44445
Kanz al-Ummal
44432 - تزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم ولا تكونوا كرهبانية النصارى. "هق - عن أبي أمامة".
44432 شادیاں کروچونکہ قیامت کے دن میں کثیر امت ہونے پر فخر کروں گا اور نصاریٰ والی رہبانیت کو اختیار مت کرو۔ رواہ البیہقی فی السنن عن ابی امامۃ