hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44446

.

كنز العمال

44446
Kanz al-Ummal
44433- من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان، فليتق الله في النصف الباقي. "طس - عن أنس".
44433 جس نے نکاح کرلیا گویا اس کا نصف ایمان مکمل ہوچکا وہ بقیہ نصف ایمان کے معاملہ میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط عن انس۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے حسن الاثر 254 والکشف الالٰہی 809