hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44526

.

كنز العمال

44526
Kanz al-Ummal
44513- لا تقل ذاك، فإن فيهم قرة أعين أو أجرا إذا قبضوا ولئن قلت ذلك فإن فيهم لمجبنة ومحزنة ومبخلة. "طب - عن الأشعث ابن قيس؛ قال قلت: يا رسول الله! ولد لي مولود، ولوددت أن يكون لي مكانه شبع اليوم! قال - فذكره ".
44513 اشعث بن قیس کہتے ہیں میں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! میرے یہاں ایک بچہ پیدا ہوا ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس کی جگہ میرے لیے شکم سیری کا سامان ہوتا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایسا مت کہو چونکہ اولاد آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اور اس میں اجر وثواب ہے جب ان کی جان قبض کرلی جاتی ہے اگر تم ایسا کہتے بھی ہو تو اولاد سستی غم وحزن اور بخل کا باعث ہوتی ہے۔
رواہ الطبرانی عن الاشعث بن قیس