hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44527

.

كنز العمال

44527
Kanz al-Ummal
44514- أما إن قلت ذلك إنهم لمجبنة محزنة، ثمرات القلوب وقرات الأعين. "هناد - عن خيثمة مرسلا".
44514 خبردار ! اگر تم ایسا کہتے بھی ہو تو اولاد سستی اور حزن کا باعث ہے جبکہ اولاد دلوں کا ثمر اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ رواہ ھاد عن حیثمۃ مرسلاً