hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44528

.

كنز العمال

44528
Kanz al-Ummal
44515- إن قلت ذلك إنهم لمجبنة محزنة، وإنهم لثمرة القلوب وقرة العين. "ك - عن الأشعث بن قيس".
44515 اگر تم ایسا کہتے ہی ہو تو اولاد سستی اور غم کا باعث ہے جبکہ اولاد ثمرہ قلب اور آنکھوں کی ٹھنڈک بھی ہے۔ رواہ الحاکم عن الاشعث بن قیس