hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44537

.

كنز العمال

44537
Kanz al-Ummal
44524 -إذا ألقى الله في قلب امرئ خطبة امرأة فلا بأس أن ينظر إليها. "هـ، حم، كر، هق - عن محمد بن مسلمة".
44524 اللہ تعالیٰ جب کسی آدمی کے دل میں کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجنے کا خیال ڈال دیں اس مرد کے لیے اس عورت کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
رواہ ابن ماجہ واحمد بن حنبل وابن عساکر والبیہقی فی السنن عن محمد بن مسلمۃ