hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44538

.

كنز العمال

44538
Kanz al-Ummal
44525- إذا خطب أحدكم المرأة فلا جناح عليه أن ينظر إليها إذا كان إنما ينظر إليها لخطبته وإن كانت لا تعلم. "حم، طب - عن أبي حميد الساعدي".
44525 تم میں سے کوئی شخص جب کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے اس کی طرف دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ اس عورت کو پیغام نکاح کے لیے دیکھے اگرچہ اس عورت کو علم نہ ہو۔
رواہ احمد بن حنبل والطبرانی عن ابی حمید الساعدی