hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44540

.

كنز العمال

44540
Kanz al-Ummal
44527- إذا خطب أحدكم المرأة فإن استطاع أن ينظر منها إلى ما يدعوه إلى نكاحها فليفعل. "د، ك هق - عن جابر".
44527 تم میں سے جب کوئی شخص کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے اگر اس سے ہوسکے تو اس عورت کو دیکھ لے تاکہ اس کا وہ تاثر جس سے متاثر ہو کر اس نے پیغام نکاح بھیجا ہے اس کا بخوبی معائنہ کرے۔ رواہ ابوداؤد والحاکم والبیہقی فی السنن عن جابر