hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44541

.

كنز العمال

44541
Kanz al-Ummal
44528- إذا خطب أحدكم المرأة فليسأل عن شعرها كما يسأل عن جمالها، فإن الشعر أحد الجمالين. "فر - عن علي".
44528 تم میں سے جب کوئی شخص کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے اسے چاہیے کہ وہ اس عورت کے بالوں کے متعلق بھی سوال کرے جیسے کہ اس کے حسن و جمال کے متعلق سوال کرتا ہے چونکہ بال بھی خوبصورتی کا ایک حصہ ہیں۔ رواہ الدیلمی فی الفردوس عن علی (رض)
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے تحذیر المسلمین 125 و ضعیف الجامع 477