hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44661

.

كنز العمال

44661
Kanz al-Ummal
44648- لا تزوج المرأة المرأة، ولا تزوج المرأة نفسها فإن الزانية هي التي تزوج نفسها. "هـ - عن أبي هريرة".
44648 عورت عورت کی شادی نہ کرائے اور نہی عورت خو اپنے تئیں شادی کرے چونکہ زانیہ وہ بھی ہوتی ہے جو خود اپنی شادی آپ کرلے۔ رواہ ابن ماجہ عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 412 و ضعیف الجامع 6214