hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44662

.

كنز العمال

44662
Kanz al-Ummal
44649- الأيم أحق بنفسها من وليها، والبكر تستأذن، وإذنها صماتها. "حم، م - عن ابن عباس".
44649 بیوہ عورت ولی کی نسبت خود اپنے نفس کی زیادہ حقدار ہے کنواری عورت سے اجازت لی جائے اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم عن ابن عباس