hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44663

.

كنز العمال

44663
Kanz al-Ummal
44650- ليس للولي مع الثيب أمر، واليتيمة تستأمر وصمتها إقرارها. "د، ن - عن ابن عباس".
44650 ثیبہ عورت کے ہوتے ہوئے معاملہ ولی کے سپرد نہیں اور یتیم عورت سے اجازت حاصل کی جائے اس کا اقرار اس کی اجازت تصور ہوگی۔ رواہ ابوداؤد والنسائی عن ابن عباس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4924