hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44670

.

كنز العمال

44670
Kanz al-Ummal
44657- لا تنكح الأيم حتى تستأمر، ولا تنكح البكر حتى تستأذن، قيل: وكيف إذنها؟ قال: أن تسكت. "ق، د، ن - عن أبي هريرة".
44657 ایم (بیوہ، مطلقہ عورت) کا نکاح مت کرو یہاں تک کہ اس سے مشورہ نہ کرلو، کنواری عورت کا نکاح بھی مت کرو یہاں تک کہ اس سے اجازت نہ لے لو، کہا گیا : کنواری عورت کی اجازت کیسے ہوتی ہے۔ ارشاد فرمایا : یہ کہ وہ خاموش رہے۔ رواہ البخاری ومسلم وابوداؤد والنسائی عن ابوہریرہ