hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44671

.

كنز العمال

44671
Kanz al-Ummal
44658- لا تنكح الثيب حتى تستأمر، ولا تنكح البكر حتى تستأذن، وإذنها الصموت. "ت، هـ - عن أبي هريرة".
44658 ثیب (بیوہ، مطلقہ) کا نکاح نہ کیا جائے یہاں تک کہ اس سے مشورہ نہ کرلیا جائے کنواری عورت کا بھی نکاح نہ کیا جائے حتیٰ کہ اس سے اجازت نہ لے لی جائے اس کی خاموشی اجازت ہے۔ رواہ الترمذی وابن ماجہ عن ابوہریرہ