hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44690

.

كنز العمال

44690
Kanz al-Ummal
44677- لا نكاح إلا بولى وشاهدي عدلا، فإن أنكحها ولي مسخوط عليه فنكاحها باطل. "ق - عن ابن عباس".
44677 نکاح ولی اور دو عادل گواہوں کے بغیر نہیں ہوتا اگر عورت کا نکاح ولی نے اس پر زبردستی کرتے ہوئے کیا تو اس کا نکاح باطل ہے۔ رواہ البخاری ومسلم عن ابن عباس نکاح میں دو گواہ ہونا لازم ہے