hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44691

.

كنز العمال

44691
Kanz al-Ummal
44678- لا نكاح إلا بولي وشاهدي عدل، وإن تشاجروا فالسلطان ولى من لا ولى له. "ق - عن عائشة".
44678 نکاح ولی اور دو عادل گواہوں کے بغیر نہیں ہوتا اگر لوگ جھگڑ پڑیں (ولی کے متعلق) تو جس کا کوئی ولی نہیں سلطان اس کا ولی ہوگا۔ رواہ البخاری ومسلم عن عائشۃ