hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44692

.

كنز العمال

44692
Kanz al-Ummal
44679- لا نكاح إلا بولي، والزانية التي تنكح نفسها نفسها بغير ولي. "الديلمي - عن أبي هريرة".
44679 نکاح ولی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوتا زانیہ تو وہ ہے جو ولی کے بغیر اپنا نکاح آپ کردے۔ رواہ الدیلمی عن ابوہریرہ