hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44696

.

كنز العمال

44696
Kanz al-Ummal
44683- إذا أنكح الوليان فهو للأول منهما، وإذا باع الرجل بيعا من رجلين فهو للأول منهما. "حم، ق - عن عقبة بن عامر؛ ط، ق - عن سمرة".
44683 جب دو ولی (کسی عورت کا) نکاح منعقد کریں تو ولی قریب کا نکاح معتبر ہوگا اور جب کوئی آدمی دو اشخاص کو کوئی چیز بیچے تو وہ چیز پہلے شخص کے لیے ہوگی۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن عقبۃ بن عامر والطبرانی والبخاری ومسلم عن سمرہ