hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44697

.

كنز العمال

44697
Kanz al-Ummal
44684- إذا أنكح الوليان فهو امرأة الأول، وإن باع المجيزان فالأول. "ص - عن الحسن مرسلا".
44684 جب دو ولی کسی عورت کا نکاح کردیں تو پہلے ولی کا نکاح معتبر ہوگا اور اگر دو شخص کوئی چیز خریدیں تو وہ پہلے کے لیے ہوگی۔ رواہ سعید بن المنصور عن الحسن مرسلاً