hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44705

.

كنز العمال

44705
Kanz al-Ummal
44692- لا تنكح البكر حتى تستأذن، والثيب تصيب من أمرها ما لم تدع إلى سخطة، فإذا دعت إلى سخطة وأولياؤها إلى الرضاء رفع شأنها إلى السلطان. "الخطيب - عن أبي هريرة".
44692 کنواری لڑکی کا نکاح نہ کیا جائے یہاں تک کہ اس سے اجازت نہ لے لی جائے ثیب عورت کا معاملہ اسی کے سپرد ہے جب تک وہ ناراضگی کو پیش نہ کرتی ہو اگر اس کی طرف سے ناراضگی ہو اور اس کے اولیا رضامند ہو تو معاملہ سلطان کے پاس لے جایا جائے گا۔ رواہ الخطیب عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث غریب ہے دیکھئے المتناھیۃ 1022