hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44706

.

كنز العمال

44706
Kanz al-Ummal
44693- إذا جاءكم الأكفاء فأنكحوهن ولا تربصوا بهن الحدثان. "فر - عن ابن عمر".
44693 جب لڑکیوں کے لیے برابر کے رشتے مل جائیں تو ان کا نکاح کردو انھیں روک کر حوادث زمانہ کا انتظار مت کرو۔ رواہ الدیلمی فی الفردوس عن ابن عمر ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 447 والمغیر 20